سیلاب زدہ اضلاع میں شناختی کارڈ کے حصول کیلئے معاونت کے پروگرام کا آغاز کردیا گیا

کوئٹہ: ڈیجیٹل نیوز اردو(ویب رپورٹر)
ٹرسٹ فار ڈیموکریٹک ایجوکیشن اینڈ اکاونٹیبلٹی (ٹی ڈی ای اے) نے اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے تعاون سے بلوچستان اور سندھ کے 9 سیلاب زدہ اضلاع میں 85,000 خواتین ، ضعیفوں، جسمانی معذوری کے شکار اور خواجہ سرا افراد کو شناختی کارڈ کے حصول کے لیے معاونت کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ روز یہاں حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں سے متاثرہ علاقوں میں خواتین اور پسماندہ گروہوں کے لیے قومی شناختی کارڈز کے اجرا کے منصوبے کا آغاز کیا گیا جس میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا)، صوبائی اور ضلعی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹیز کے حکام ،ضلعی انتظامیہ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ پروجیکٹ کےتحت بلوچستان کے تین اضلاع جعفرآباد، نصیر آباد اور جھل مگسی اور سندھ کے چھ اضلاع سانگھڑ، خیرپور، لاڑکانہ، میرپور خاص، گھوٹکی اور دادو میں خواتین کو36,000 نئے شناختی کارڈ جاری کیے جائیں گے جبکہ ان علاقوں میں ایسی 49,000 خواتین نیز معذور اور خواجہ سراافراد کو مفت متبادل کارڈ فراہم کیے جائیں گے جو سیلاب کے دوران نقل مکانی کی وجہ سے اپنے شناختی کارڈکھو چکے ہیں۔ اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے ٹی ڈی ای اے کے نمائندے رشید چودھری نے کہا کہ ان کی تنظیم گزشتہ بارہ سالوں سے خواتین اور دیگر پسماندہ گروہوں کی انتخابی اور سیاسی عمل میں شرکت کی حوصلہ افزائی کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ ٹی ڈی ای اے 2011 سے خواتین کو شناختی کارڈ کے حصول میں نادرا کے تعاون سے معاونت فراہم کر رہا ہے۔ خواتین کی شناختی کارڈ اور ووٹر رجسٹریشن اب ایک بڑی قومی مہم میں تبدیل ہو گئی ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لاکھوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں اور بے شمار مشکلات سے دوچار ہیں اور ان کی بحالی کے لیے مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے ۔ بہت سے لوگ اپنے شناختی کارڈ اور اور دیگر دستاویزات سے محروم ہو گئے ہیں ۔ انہیں شناختی کارڈاور دیگر دستاویزات کے حصول کے لیے معاونت کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ڈی ای اے اور اس کے شراکت دار سندھ اور بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ لوگوں کی بحالی کے لیے ملک گیر کوششوں کا حصہ بننے پر خوش ہیں۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے ممبر صوبائی قائمہ کمیٹی برائے لوکل گورنمنٹ ملک ناصر شوانی نے کہا کہ حالیہ سیلاب سےشدید جانی و مالی نقصان ہوا۔ انہوں نے اس امر پر افسوس کا اظہار کیا کہ حکومت اور امدادی ایجنسیوں کا ردعمل سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی ضروریات سے مطابقت نہیں رکھتا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت، سول سوسائٹی اور امدادی اداروں کی جانب سے مزید وسائل کی سرمایہ کاری کے لیے اجتماعی کوششیں وقت کی اہم ضرورت ہیں۔ اس موقع پر بلوچستان کمیشن آن سٹیٹس آف ویمن بی سی ایس ڈبلیو کی چیئرپرسن فوزیہ شاہین نے کہا کہ بلوچستان میں خواتین کی شناختی کارڈذ کے حصول کو ترجیح بنانے کی ضرورت ہے تاکہ شہری رجسٹریشن میں صنفی فرق کو کم کیا جا سکے۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان کی شناختی کارڈ رجسٹریشن ان کے لیے امدادی اور بحالی کی کاوشوں کے لیے اہم ہے۔ ڈائریکٹر آپریشنز نادرا بلوچستان سید شباہت علی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نادرا خواتین کی زیادہ سے زیادہ رجسٹریشن کے لیے مثبت اقدامات کر رہا ہے تاکہ سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں مردوں اور عورتوں کے درمیان رجسٹریشن کا فرق ختم کیا جا سکے ۔ قانون و پارلیمانی امور کی سیکرٹری اور اسمبلی میں خواتین کاکس کی چئیر پرسن ربابہ خان بلیدی نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے بہت سے اضلاع میں سیلاب متاثرین ابھی تک بحالی کے لیے امدادکے منتظر ہیں اور سیلاب سے متاثرہ خواتین کو شناختی کارڈز کی فراہمی خواتین کو آفت سے نمٹنے اور اپنے حقوق کے حصول کے لیے اہمیت کے حامل ہے ۔یو این ڈی پی کے بلوچستان کے سربراہ ذوالفقار درانی نے کہا کہ یہ منصوبہ یو این ڈی پی کے تعاون سے سیلاب زدگان کو شناختی کارڈز فراہم کرنے کا ایک پائلٹ پروجیکٹ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ تباہ کن سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے لےے وسائل کو متحرک کرنے اور ڈیزاسٹر منجمنٹ اداروں کی استعداد کار بڑھانےمیں اپنا کردار ادا کر رہا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر سنٹر فار پیس اینڈ ڈویلپمنٹ (سی پی ڈی) اور ٹی ڈی آی اے کے شراکت دار نصر اللہ خان نے شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ ان کا ادارہ خواتین کے شناختی کارڈکے حصول کے لے گزشتہ کئی سالوں سے سرگرم عمل ہے اور شروع کئے جانے والا منصوبہ نصیر آباد ڈویژن میں سیلاب سے متاثرہ آبادی میں خواتین کی رجسٹریشن میں اہم کردار ادا کرے گا۔ پرو جیکٹ لیـڈر حنا تبسم نے کارروائی کی نظامت کی۔ ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نصیرآباد کے نمائندے، نادرا کے نصیر آباد اور سبی کے زونل سربراہان، نشنلک ہوکمینٹیرین نیٹ ورک (این ایچ این ) الیکشن کمیشن آف پاکستان ، بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام ، سول سوسائٹی کی تنظمو ں اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

27 تبصرے “سیلاب زدہ اضلاع میں شناختی کارڈ کے حصول کیلئے معاونت کے پروگرام کا آغاز کردیا گیا

  1. Hello ! I am the one who writes posts on these topics bitcoincasino I would like to write an article based on your article. When can I ask for a review?

  2. I every time used to read post in news papers but now as I am a user of web therefore from now I am using net for articles or reviews, thanks to web. my homepage; slot gacor

  3. Hey, how are you guys? First of all, I want to tell you that there are a few money-making ways that can help you become rich. You’re probably thinking that I’m going to add a spam money-making link, but that’s not the case. I want you to believe me and check out this website that shows you how to make $200 to $278 per month. First, sign up and do some research on this website on the internet: tech-vedant.blogspot.com Here is my blog post – Andre parth

  4. This paragraph provides clear idea in support of the new people of blogging, that really how to do running a blog. Stop by my webpage – Ambrose

  5. I’m no longer certain where you’re getting your info, however great topic. I needs to spend some time learning much more or figuring out more. Thanks for wonderful info I was looking for this information for my mission. Visit my blog: 9Winz

  6. You’ve made some really good points there. I looked on the web for additional information about the issue and found most individuals will go along with your views on this web site. Also visit my blog :: essay writing service

  7. Thank you for the auspicious writeup. It in reality was a leisure account it. Look complicated to far introduced agreeable from you! However, how could we communicate? Here is my web-site … Valencia

  8. I am not sure where you are getting your info, but great topic. I needs to spend some time learning more or understanding more. Thanks for wonderful info I was looking for this info for my mission. my web-site … homework help

  9. It’s actually a cool and helpful piece of info. I’m glad that you shared this helpful information with us. Please keep us informed like this. Thank you for sharing. Also visit my homepage – Wilmer

  10. Hey just wanted to give you a brief heads up and let you know a few of the images aren’t loading properly. I’m not sure why but I think its a linking issue. I’ve tried it in two different browsers and both show the same results. My web site: Jacqueline

  11. After looking into a handful of the blog posts on your web page, I truly like your way of blogging. I added it to my bookmark website list and will be checking back soon. Please visit my website too and tell me what you think. Stop by my homepage: Andrew Garfield

  12. This is a topic that is close to my heart… Many thanks! Where are your contact details though? Feel free to visit my blog post: Jenifer

  13. Thanks in support of sharing such a fastidious thinking, paragraph is good, thats why i have read it completely Here is my blog Kathy

  14. Thank you for another wonderful article. Where else may anybody get that type of info in such a perfect means of writing? I’ve a presentation next week, and I am at the search for such information. my blog … Chun

  15. magnificent issues altogether, you just gained a new reader. What may you suggest in regards to your submit that you just made some days ago? Any certain? Look into my web blog :: Stanton

اپنا تبصرہ بھیجیں