باپ نے بیٹی کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا

جعفرآباد:ڈیجیٹل نیوزاردو(رپورٹ / عنایت اللہ حر)
بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں شادی کرنے سے انکارپر سنگ دل باپ نے کم سن بچی کوگولیوں کا نشانہ بناکر قتل کردیا
پولیس کےمطابق واقعہ نصیرآباد کی تحصیل چھتر کے علاقے پھلیجی تھانہ کے حدود میں پیش آیا۔ ابتدائی تفتیش ہے مطابق کم عمربچی روبینہ بی بی نے زبردستی شادی سے انکار کیا جس پر باپ خاوند بخش نے روتی ہوئی بچی پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی۔ ملزم موقع سے فرار ہوگیا،اطلاع ملتے ہی فیلیجی تھانہ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی مقتولہ کی لاش تحویل میں لےکر سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچا دیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاش کو ورثہ کے حوالے کردیا گیا پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کی گرفتاری تاحال نہ ہوسکی۔ گرفتاری کے لئے کوششیں اور تلاش جاری ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “باپ نے بیٹی کو فائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیا

  1. Fed up with the same professional porn? Experience something new with our amateur solo anal porn videos. These individuals bring a genuine, authentic energy to their self-filmed sexual escapades that is sure to satisfy.

  2. اس وقت ملک میں سب سے اہم کرپشن رشوت خوری کمیشن کی روک تھام کیلے اقدامات اٹھانے کی اشد ضرورت ہیں جس میں اہم قدم یہی ہے کہ ملک کے تمام سرحدوں پر تجارتی سرگرمیاں اور پیدل آمدورفت کو قانونی طریقہ پر شروع کیا جاے تاکہ ملکی خزانہ کو اچھی رینیو مل سکے مگر بدبختانہ باڈر پر تعینات تمام ادارے بدترین کرپشن کررہے جس میں انسانی اسمگلنگ میں ایف آٸ اے تجارت میں کسٹم ہاٶس و باڈر سیکورٹی منیجمنٹ ملوث ہے ملک میں اسمگلر اغواء کار باعزت شہری بن گیا ہے نیب پسند و ناپسند کی بنیاد پر تحقیقات کرتی ہے چاہے جتنا بڑا گنہگار ہو آزاد مگر معمولی اور غریب شکنجے میں جس سے لاکھوں روپے ہی ریکور ہوسکتے ہیں اسی لیے اللہ پاکستان کو اصلی پاکستانی ہی ٹھیک کرسکتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں