کوئٹہ: ڈیجیٹل نیوز اردو ( ویب رپورٹر)
صوبائی دارالحکومت کے نواحی علاقے بلیلی میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک خودکش کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور دو بچوں سمیت 4 افراد جاں بحق جبکہ 20 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہوگئے ہیں
پولیس کے مطابق بلوچستان پولیس کانسٹیبلری کے اہلکاروں کو ٹرک میں جائے تعیناتی پر لے جایا جارہا تھا کہ نامعلوم خودکش حملہ آور نے بلیلی کے قریب کچلاک بائی پاس پر ٹرک کو نشانہ بنایا۔ دھماکے اتنا شدید تھا راہ چلتی گاڑیاں بھی اس کے زد میں آگئیں جبکہ ٹرک سڑک سے نیچے کئی میٹر دور گر کر الٹ گیا۔ واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں علاقے کو گھیرے میں لیکر زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ترجمان سول ہسپتال کے بعد دھماکے میں زینب بی بی نامی خاتون، اے ایس آئی محمد ابراہیم، دس ماہ کا عمران اور 8 سال کا عدنان جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ خاتون اور 23 پولیس اہلکاروں سمیت 26 افراد زخمی ہیں جنہیں سول ہسپتال میں طبی امداد دی جارہی ہے۔ ڈی آئی جی کوئٹہ پولیس اظفر میسر نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حملہ بظاہر خودکش لگتا ہے، انہوں نے شبہ ظاہر کیا کہ رکشے میں سوار خودکش حملہ آور نے ٹرک کو نشانہ بنایا ہے دھماکے کے زد میں ٹرک کے علاوہ راہ چلتی دو گاڑیاں بھی آئیں ہیں، ڈی آئی جی کوئٹہ کی میڈیا سے اہم بات چیت کی ہے دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں

anastrozole 1mg usa arimidex 1mg without prescription arimidex 1 mg over the counter
My colleague shared your article with me and I found it very useful after reading it. Great article, it helped me a lot. I also hope to make a beautiful website like your blog, hope you can give me some advice, my website:
how to trade gate io