صحبت پور، معروف لوک فنکار واسو بے سروسامان زندگی گزارنے پر مجبور

ڈیرہ اللہ یار: ڈیجیٹل نیوز اردو (رپورٹ/ عنایت اللہ حر)
صحبت پور میں سیلاب نے بلوچستان کے مشہور لوک فنکار واسو خان گاجانی کو بے سروسامان کردیا ہے معروف گلوکار شہزاد روائے کیساتھ اپنے منفرد انداز میں ملکی تاریخ کی داستانیں سنانے والے فنکار کی اپنی داستان سننے والا کوئی نہیں واسو خان نے ڈیجیٹل نیوز اردو کو اپنی داستان سنائی ہے۔وہ امداد کی اپیل کررہا ہے لوک فنکار کی حالت زار ان کی اپنی زبانی دیکھئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

45 تبصرے “صحبت پور، معروف لوک فنکار واسو بے سروسامان زندگی گزارنے پر مجبور

  1. For my thesis, I consulted a lot of information, read your article made me feel a lot, benefited me a lot from it, thank you for your help. Thanks!

اپنا تبصرہ بھیجیں