0

کوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش ملی ہے

کوئٹہ میں ایک شخص کی جلی ہوئی لاش ملی ہے
کوئٹہ:ڈیجیٹل نیوز اردو (ویب رپورٹر)
صوبائی دارالحکومت کے علاقے ہدہ منو جان روڈ سے ایک شخص کی جلی ہوئی لاش ملی ہے بظاہر عمر 40سال کے قریب ہے
پولیس کے مطابق ایک شہری کے فون کال پر معلوم ہوا کہ ہدہ منوجان روڈ کے مینگل چوک کے قریب نالے میں لاش پڑی ہوئی ہے ۔ ریسکیو اور پولیس ٹیمیں پہنچی لاش کونکالا گیا جو کے جھلسی ہوئی تھی۔ اور ناقابل شناخت تھی۔ لاش کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں اس کی شناخت اور ضروری کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے ۔ واقعہ حادثہ ہے خودکشی یا قتل پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں