0

بات چیت کیلئے تیار ہوں مگر دہشتگردی برداشت نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان کا یوم آزادی پر خطاب

کوئٹہ :ڈیجیٹل نیوز اردو (ویب رپورٹر)
پاکستان کا 75واں یوم آزادی کا جشن ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے کوئٹہ میں پرچم کشائی کی مرکزی تقریب بلوچستان اسمبلی کے سبزہ زار پر ہوئی ۔ وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے پرچم کشائی کی۔ صوبائی وزراء ، چیف سیکرٹری بلوچستان آئی جی ایف سی اور آئی جی پولیس سمیت اعلیٰ سول و عسکری حکام نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے تقریب سے خطاب میں قوم کو جشن آزادی کی مبارک دی اور کہا کہ ہمیں ایک پاکستانی قوم بن کر آگے بڑھنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ سیلابی صورتحال ، ہیلی کاپٹر حادثے میں فوجی افسران کی شہادت ، جام کمال دور میں اسمبلی میں رونما ہونے والے واقعے ناراض بلوچوں سے با ت چیت اور لاپتہ افراد کے حوالے سے بات کی ۔ میر عبدالقدوس بزنجو کے مکمل تقریر دیکھئے اس ویڈیو میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “بات چیت کیلئے تیار ہوں مگر دہشتگردی برداشت نہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان کا یوم آزادی پر خطاب

  1. 💗 Уведомляем,на ваши данные утвердили билeт лoтo. Войдите в личном кабинете >> https://forms.yandex.ru/cloud/62eb57d1a73baf103e535cb5/?hs=4f572aa596999f25d0f7d6973d565d67& 💗 says:

    up0xpe

اپنا تبصرہ بھیجیں