0

بلوچستان: جھل مگسی میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق

جعفرآباد: ڈیجیٹل نیوز اردو (رپورٹ / عنایت اللہ حر)
بلوچستان کے ضلع جھل مگسی میں زمین کے تنازعے نے دو بھائیوں سمیت چار افراد کی جان لے لی۔ لیویز جھل مگسی نے لاشوں کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال جھل مگسی منتقل کردیا
لیویز حکام کے مطابق جھل مگسی کے علاقے گھاڑ میں چانڈرامہ برادری کے دو گروپوں میں بدھ کو تصادم ہوا اس دوران فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے جنمیں دو سگے بھائی علی دوست علی بخش کے علاوہ مومن خان اور امام بخش شامل ہیں جھگڑے کی وجہ زمین کا تنازعہ بتایا جارہا ہے واقعہ کے بعد جھل مگسی لیویز فورس موقع پر پہنچ گئی لاشوں کو تحویل میں لے کر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جھل مگسی منتقل کردیا ہسپتال ذرائع کے مطابق لاشوں کو ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں دوسری طرف مقامی لیویز واقعے کی مذید تفتیش کررہی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

بلوچستان: جھل مگسی میں فائرنگ سے چار افراد جاں بحق” ایک تبصرہ

  1. 💗 Уведомляем,На имя прислали билет лото. Перейдите по ссылке далее > https://forms.yandex.ru/cloud/62eb57d4d8074eaef87df31f/?hs=a9c6c407ebd0bd4afd5ef7b7b4345b02& 💗 says:

    vcozf8

اپنا تبصرہ بھیجیں