0

جھل مگسی، وزیراعظم کو سیلاب متاثرین نے گھیر لیا

جعفرآباد: ڈیجیٹل نیوز اردو(رپورٹ- عنایت اللہ حر)
وزیراعظم شہباز شریف نے ہفتہ کو بلوچستان کے ضلع جھل مگسی کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اس دوران ان کو ہیلی کاپٹر سے اتارنا مہنگا پڑگیا۔ ہیلی کاپٹر سے اترتے ہی وزیراعظم کو سیلاب زدگان مرد اور خواتین نے گھیر کر امداد نہ ملنے پر آہ و پکار شروع کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف متاثرین کو دعا کرنے کی تلقین کرتے رہے۔ کہا امداد ملے گی۔ ویڈیو دیکھنے کیلئے لنک پر کلک کریں
https://youtube.com/shorts/NutNyNpWj7w?feature=share

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جھل مگسی، وزیراعظم کو سیلاب متاثرین نے گھیر لیا” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں