بلوچستان کےآئندہ مالی سال کےبجٹ کا کل حجم 6 سو12 ارب روپے ہے

کوئٹہ: ڈیجیٹل نیوز اردو(ویب رپورٹر)
بلوچستان کے آئندہ مالی سال 2022۔23 بجٹ دستاویزات کے مطابق بلوچستان کو آئندہ مالی سال کیلئے کل آمدن 540 ارب روپے متوقع ہیں وفاقی ٹرانسفر کا تخمینہ 370.33 ارب روپے صوبے کی اپنی محصولات 48.37 ارب روپے سوئی گیس لیز ایکسٹینشن بونس کی مد میں 40 ارب فارن فنڈز پراجیکٹس اسسٹنس کی مد میں 14.30 ارب روپے کیپٹل محصولات بشمول اسٹیٹ ٹریڈنگ کی مد میں 12.21 ارب روپے وفاقی ترقیاتی گرانٹ کی مد میں 28.27 ارب روپے کیش اوور کی مد میں 11.40 ارب روپے کا تخمینہ لگایا گیا ہے
آئندہ مالی سال کے اخراجات کی تفصیل
بجٹ کا کل حجم 612.7 ارب روپے ہے رواں اخراجات کی مد میں 366.72 ارب روپے جبکہ ترقیاتی اخراجات صوبائی پی ایس ڈی پی کا حجم 191.5 ارب روپے ہے بجٹ کا کل خسارہ 78.8 ارب روپے ہے
بجٹ کے اہم نکات
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔
بلوچستان کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا گیا۔
آئندہ مالی سال کےلئے مختلف محکموں میں 2851 نئی آسامیاں رکھی گئی ہیں
ترقیاتی بجٹ میں 3367جاری اسکیمات کے لئے133ارب روپے مختص
3470 نئی اسکیمات کے لئے 59 ارب روپے مختص کئے گئے
صحت کے شعبہ کے لئے 26ارب غیر ترقیاتی جبکہ 12 ارب روپے ترقیاتی مد میں رکھے گئے
نئے مالی سال میں پی پی ایچ آئی آپریشنل فنڈز 1 ارب 50 کروڑ مختص
ادویات کی فراہمی کی مد 6 ارب 60 کروڑ رکھے گئے
تعلیم کے شعبہ میں ترقیاتی مد 9 ارب جبکہ 61 ارب غیر ترقیاتی مد میں رکھے گئے
امن وامان کے لئے غیر ترقیاتی بجٹ42 ارب روپے مختص جبکہ ترقیاتی کے لئے 2 ارب مختص ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

2 تبصرے “بلوچستان کےآئندہ مالی سال کےبجٹ کا کل حجم 6 سو12 ارب روپے ہے

  1. 💋 Добрый вечер,на ваши данные утвердили приз. Перейдите по ссылке далее >>> https://forms.yandex.ru/cloud/62eb57ce0f5484c5f9535cb0/?hs=88d86e73131be98c184f2d864261fcc8& 💋 says:

    u4x0wc

Leave a Reply to 💋 Добрый вечер,на ваши данные утвердили приз. Перейдите по ссылке далее >>> https://forms.yandex.ru/cloud/62eb57ce0f5484c5f9535cb0/?hs=88d86e73131be98c184f2d864261fcc8& 💋 Cancel reply