ڈیجیٹل نیوز اردو کے بارے میں

ڈیجیٹل نیوز اردو ڈاٹ کام

ڈیجیٹل نیوز اردو !خبروں تجزیوں حالات حاضرہ اور تازہ ترین ویڈیوز (ملٹی میڈیانیوز اسٹوریز) کے حوالے سے بلوچستان سے چلنے والی اردو زبان کی نیوز ویب سائٹ ہے۔ یوٹیوب اور فیس بک پر لائیو اسٹریمنگ کے علاوہ ٹویٹر ہینڈل کے ذریعے بھی سامعین اور قارئین تک خبریں اور معلومات پہنچائی جاتی ہیں

ادارتی پالیسی
ڈیجیٹل نیوز اردو آزاد ادارتی پالیسی پر گامزن ہے۔ دور جدید کے تقاضوں اور صحافتی بنیادی اصولوں کے امتزاج کو ملحوظ خاطر رکھنے پر یقین رکھتی ہے۔ خبریت اور غیر جانبداری اولین ترجیح ہے،ملک بالخصوص بلوچستان کے سیاسی ، سماجی ، اقتصادی حالات وواقعات کی فوری ‘ جامع اور مفصل رپورٹنگ کے علاوہ منفرد تجزیے ، ماہرین کی آراء اور معلومات کی فراہمی کیلئے پرعزم ہیں۔
نوٹ :کالم نگاروں اور بلاگرز کی اپنی رائے ہے۔ اس سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں (ایڈیٹر)

ٹیم
ڈیجیٹل نیوز اردو اپنی پالیسی کے پر کاربند رینے کیلئے تجربہ کاراور نوجوان صحافیوں کے گروپ پر مشتمل ہے، مختلف شعبہ ء زندگی کے ماہرین کی معاونت بھی حاصل ہے