کوئٹہ: ڈیجیٹل نیوز اردو(ویب ڈیسک) پاکستان میں سب سے زیادہ درجہ حرارت کا ریکارڈ تربت کے پاس ہے۔ جہاں کا موسم مارچ تا نومبر کے درمیان مستقل طور پر گرم رہتا ہے اور گرم ہوائیں درجہ حرارت کو 50 ڈگری سینٹی گریڈ تک دھکیلتی ہیں۔ اس حملے کے خلاف روایتی مکرانی علاج کے نتیجے میں…